منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کے حق اور مخالفت میں بیانات کا سلسلہ جاری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ فنکاروں کے عامر خان کے حق اور مخالفت میں بیانات کا سلسلہ جاری ہے، تازہ بیان سینئر فنکار نصیرالدین شاہ کی جانب سے آیا ہے جن کا کہنا ہے کہ عامر خان کو وہ نہیں کہنا چاہیے تھا جو انھوں نے کہا۔نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ان کے ساتھ کبھی امتیازی سلوک نہیں ہوا، دوسری جانب نوجوان نسل کے ہیرو رنبیر کپور نے کہا ہے کہ عامر خان سچے دل سے بھارت کی قدر کرتے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…