عمر اکمل اور ماڈل ریچل خان کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا
لاہور(آن لائن) قومی کرکٹر عمر اکمل اور ماڈل ریچل خان کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ریچل خان نے کہا ہے کہ میں عمر اکمل کےخلاف ثبوت بھی دوں گی اور 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھی بھیجوں گی۔ ریچل خان نے مزید کہا کہ عمر اکمل کیخلاف ثبوت پیش کرنے کے… Continue 23reading عمر اکمل اور ماڈل ریچل خان کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا







































