منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شلپا شیٹی پھر بالی ووڈ میں آنے کے لئے بے چین

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |
The Commonwealth Observance Service at Westminster Abbey in London attended by Shilpa Shetty Photo by Ian Jones

ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی گزشتہ آٹھ سالوں سے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیا ر کیے ہوئے ہیں۔تاہم حالیہ انٹریو کے دوران اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ جلد بڑی سکرین پر جلوے بکھیرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ وہ کئی ایک فلموں کے سکرپٹ پڑھ رہی ہیں لیکن تاحال انھیں اپنے معیار کے مطابق کوئی کردار پسند نہیں آسکا۔اداکارہ کوآخری مرتبہ فلم ”دوستانہ“ کے ایک گانے میں دیکھا گیا تھا۔40سالہ اداکارہ کی بطور ہیروئن آخری فلم ”اپنے“2007ئ میں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی۔ بعد ازاں شلپا شیٹی نے2009ئ میں راج کندرا نامی بزنس مین سے شادی کر نے کے بعد بولی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔اداکار ہ نے میڈیا کو بتایا کہ مجھے بولی ووڈ میں واپس آنے کی خواہش شدت سے تڑپا رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ انھیں امید ہے جلد کوئی فلمساز انھیں کسی اچھے کردار کیلئے لازماً اپنی میں کام کی پیشکش کرے گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…