ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ نے پاکس آفس پر اس سال بنائے گئے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، پریم خان کی اس فلم نے پہلے ہفتے صرف بھارت سے 175 کروڑ روپے کما لئے۔ شائقین نے فلم میںسلمان خان کے دونوں روپ خوب پسند کئے ہیں،فلم دنیا بھر سے اب تک 250کروڑ سے زائد کماچکی ہے۔ پریم رتن دھن پایو سلمان خان کی مسلسل 100کروڑ کمانے والی نویں فلم ہے۔
پریم رتن دھن پایو‘ نے پاکس آفس کے ریکارڈ توڑ دیئے، دنیا بھر میں اب ت250کروڑ سے زائد کما چکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































