ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار رنبیرکپور اپنی پے درپے ناکامیوں کے باعث پریشان ہیں لیکن ان کی یہ پریشانی ایک ہفتے پر ختم ہو جائیگی۔ 7دن بعد رنبیرکپور کی فلم تماشا ریلیز ہوگی جس میں ان کے ساتھ دپیکا پڈوکون نے کام کیا ہے، فلمی پنڈٹ اس فلم سے کافی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں،اپنی ناکامیوں سے پریشان رنبیرکپور کو بھی فلم سے کافی امید ہے کہ یہ فلم ان کی ناکامیوں کو کامیابی میں بدل دیگی۔
پے درپے ناکامیوں سے پریشان رنبیر ’تماشا‘ سے کامیابی کی ’امید‘لگا بیٹھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































