سلمان خان کا دلچسپ اعتراف
ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان “ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ علاوہ ازیں انکی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”پرم رتن دھن پایو“ دنیا بھر میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔سپر سٹار تمام تر کامیابیوں کے باوجود کسی نا کسی بنا پر… Continue 23reading سلمان خان کا دلچسپ اعتراف





































