سال کے365دن کام نہیں زندگی کا لطف اٹھانا چاہتی ہوں‘ بپاشا باسو
ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈسٹار بپاشا باسو کا کہنا ہے انکی زندگی کی ترجیحات انڈسٹری کے دوسرے اداکاروں سے مختلف ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سال کے 365دن صرف کام نہیں کر سکتیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا میں اپنی زندگی کا بھرپور مزہ لینا چاہتی ہوں… Continue 23reading سال کے365دن کام نہیں زندگی کا لطف اٹھانا چاہتی ہوں‘ بپاشا باسو