فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا
لاہور(نیوز ڈیسک)فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے زوال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فلم والے وقت کے ساتھ نہیں چلے آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے۔میرا کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ چند نئے آرٹسٹوں کو لے کر بغیر… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا







































