اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فلم ”پریم رتن دھن پایو“ نے ریلیز سے قبل ہی اپنی لاگت کا71فیصد کما لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

فلم ”پریم رتن دھن پایو“ نے ریلیز سے قبل ہی اپنی لاگت کا71فیصد کما لیا

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور اداکارہ سونم کپور کی کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ نے ریلیز سے قبل ہی اپنی لاگت کا 71فیصد کما لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سورج برجاتیہ کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ”پریم رتن دھن پایو“60کروڑ خرچ آئے جبکہ اس کی تشہیر پر20کروڑ کے اخراجات ہوئے… Continue 23reading فلم ”پریم رتن دھن پایو“ نے ریلیز سے قبل ہی اپنی لاگت کا71فیصد کما لیا

دیوداس جوڑی پھر سے بڑی اسکرین پر آنے کیلئے تیار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

دیوداس جوڑی پھر سے بڑی اسکرین پر آنے کیلئے تیار

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارت میں کنگ خان کی لاکھ مخالفت ہورہی ہے لیکن ان کی مقبولیت اور شہرت میں کوئی کمی نہیں آرہی ۔ کہا جارہا ہے کہ بالی وڈ کے بادشاہ ایک بار پھر سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کے ہیرو بننے جارہے ہیں۔بالی ووڈ رپورٹس کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹی پچاس کی دہائی… Continue 23reading دیوداس جوڑی پھر سے بڑی اسکرین پر آنے کیلئے تیار

زارا اکبر اور رابی پیرزادہ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

زارا اکبر اور رابی پیرزادہ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

لاہور(نیوزڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ اور اداکارہ زارا اکبر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ہاﺅس میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ اور اداکارہ زارا اکبر کو مسلم لیگ نواز کلچر ونگ کی نائب صدر مقرر کیا گیا۔ اس موع… Continue 23reading زارا اکبر اور رابی پیرزادہ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

امیتابھ بچن نے جنوبی افریقہ سے آنے والی معذور خاتون مداح سے نہ ملنے پر معذرت کر لی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

امیتابھ بچن نے جنوبی افریقہ سے آنے والی معذور خاتون مداح سے نہ ملنے پر معذرت کر لی

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے جنوبی افریقی مداح سے نہ ملنے پر معذرت کر لی ۔ امیتابھ سے ان کی رہائش گاہ چالسا میں وہیل چیئر پر بیٹھی ایک معذور خاتون جنوبی افریقہ سے ملنے آئی تھی ۔ تاہم میگاسٹار اس سے ملاقات نہ کر سکے اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading امیتابھ بچن نے جنوبی افریقہ سے آنے والی معذور خاتون مداح سے نہ ملنے پر معذرت کر لی

شاہ رخ کے بیٹے کو کاجل اور شاہ رخ خان کی جوڑی نا پسند

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ رخ کے بیٹے کو کاجل اور شاہ رخ خان کی جوڑی نا پسند

ممبئی(نیوز ڈیسک )سپر سٹار شاہ رخ خان اور کاجل کی جوڑی ہندی فلموں کے شائقین میں بے حد مقبول ہے۔ تاہم شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان اس جوڑی کو کچھ خاص پسند نہیں کرتے۔رپورٹ کے مطابق حال ہی میں جب ابرام شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کے… Continue 23reading شاہ رخ کے بیٹے کو کاجل اور شاہ رخ خان کی جوڑی نا پسند

ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں ‘ مائرہ خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں ‘ مائرہ خان

لاہور (نیوز ڈیسک ) نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہاہے کہ محبت مےں اظہار کرنے مےں تاخےر نہےں کرنی چاہیے جس سے انسان کومحبت ہو اس کو بتادےنا چاہیے تاکہ بعد مےں آپ کوپچھتاوے کاکوئی احساس نہ ہو۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بھی کسی سے محبت ہے اورمےں نے اپنی محبت… Continue 23reading ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں ‘ مائرہ خان

میرے اور شاہ رخ کے درمیان بہت اچھی کیمسٹری ہے: دیپیکا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

میرے اور شاہ رخ کے درمیان بہت اچھی کیمسٹری ہے: دیپیکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپکا پادکون کو شاہ رخ خان کی آنے والی فلم میں نہ ہونے کا افسوس ہے حالانکہ وہ اس سے قبل ان کے ساتھ تین فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ وہ سنہ 2007 میں فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں پہلی بار شاہ رخ کے ساتھ… Continue 23reading میرے اور شاہ رخ کے درمیان بہت اچھی کیمسٹری ہے: دیپیکا

فلم بین میری رنبیر کپور اور رنویرسنگھ کے ساتھ جوڑی پسند کرتے ہیں‘ دیپیکاپڈوکون

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

فلم بین میری رنبیر کپور اور رنویرسنگھ کے ساتھ جوڑی پسند کرتے ہیں‘ دیپیکاپڈوکون

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون کا کہنا ہے کہ فلموں میں رنبیر کپور اور رنویر سنگھ دونوں ہی کے ساتھ ان کی جوڑی بہت پسند کی جاتی ہے لیکن رنبیر کے مقابلے میں رنویر کے ساتھ ان کا تعلق کچھ مختلف ہے۔ممبئی میں اپنی آئندہ آنے والی فلم باجی راو¿ مستانی کی… Continue 23reading فلم بین میری رنبیر کپور اور رنویرسنگھ کے ساتھ جوڑی پسند کرتے ہیں‘ دیپیکاپڈوکون

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک ) دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے،سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پرایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، جواباَ دبنگ… Continue 23reading سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

Page 673 of 969
1 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 969