بھارتی فلم میں کام کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ‘ نور
لاہور (نیوز ڈیسک ) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ بھارتی انتہا پرست جو ظلم اور زےادتی کررہے ہےں ان حالات مےں کبھی بھی بھارتی فلم مےں کام کرنے کا تصور بھی نہےں کرسکتی ۔اےک انٹرو ےو کے دوران انہوںنے کہاکہ بھارت دنےا مےں سب سے بڑی جمہورےت کا ہونے کا دعویدار ہے مگر حقےقت… Continue 23reading بھارتی فلم میں کام کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ‘ نور