منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریتی زنٹا میڈیا پر غصہ ہو گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بولی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا خود کو اور ساتھی اداکارہ رانی مکھرجی کو 1990 کی دہائی کی اداکارائیں قرار دینے پر میڈیا پر غصہ ہوگئیں۔بولی وڈ لائف کے مطابق کچھ دن قبل پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر اپنی اور رانی مکھرجی کی ایک سیلفی مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔یہ سیلفی بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے گھر ہونے والی دیوالی کی تقریب کے دوران پریتی نے لی تھی جس میں دونوں اداکارائیں نہایت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔اس سیلفی پر میڈیا کا کہنا تھا کہ رانی مکھرجی اور پریتی زنٹا دونوں 90 کی دہائی کی اداکارائیں ہیں۔اس کے رد عمل میں پریتی کا کہنا تھا کہ نہ جانے سب انہیں اور رانی کو 90 کی دہائی کی اداکارائیں کیوں کہہ رہے ہیں جبکہ انہوں نے زیادہ تر فلمیں 2000 کے بعد ایک ساتھ کی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا کو شاید دہائیوں کا بھی صحیح اندازہ نہیں ہے۔پریتی زنٹا اس وقت سنی دیول کے ساتھ فلم ’بھیاجی‘ سپر ہٹ میں کام کر رہی ہیں جبکہ رانی مکھرجی اپنی شادی شدہ زندگی میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…