زخم بڑے نہیں اور اب بہتر محسوس کررہا ہوں،عامر خان
ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکار اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے زخم بڑے نہیں اور وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عامر خان لدھیانہ میں اپنی نئی فلم ”دنگل “ کی عکس بندی کے دوران کمر کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں… Continue 23reading زخم بڑے نہیں اور اب بہتر محسوس کررہا ہوں،عامر خان