منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد خان نے شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دےدی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے مایہ نازاداکارفواد خان نے بالی وڈ کےکنگ شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دےدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فواد خان نےایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کو دعوت دی ہے۔بھارتی فلم خوبصورت میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے فواد خان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان ان کے اچھے دوست ہیں اورانہوں نے کنگ خان کو پاکستان میں مدعو کیا ہے۔تاہم شاہ رخ خان نے اس حوالے سے کسی قسم کے فیصلے کا اعلان نہیں کیا ہے۔پاکستانی اداکار فواد خان نے شاہ رخ خان کو یہ دعوت بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنماﺅں کی جانب سے ”پاکستانی ایجنٹ“ قراردئیے جانے کے بعد دی ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے خلاف شاہ رخ خان نے بھی اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کےلئے پدما شری ایوارڈ بھی واپس کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…