شاہ رخ خان اور کاجل ”دل والے“ کے پوسٹر سے غائب
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )روہت شیٹی کی نئی آنے والی فلم ”دل والے “ کے پوسٹر پرہیرو شاہ رخ خان اور ہیروئن کاجل کی تصاویر نہیں لگائی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ”دل والے“ کے پوسٹر پر برف کے پہاڑوں میں تراشا گیا ایک بڑا سا دل دکھایا گیا ہے۔فلمسازوں کے مطابق اگرچہ فلم کے پوسٹر پر… Continue 23reading شاہ رخ خان اور کاجل ”دل والے“ کے پوسٹر سے غائب