ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ، پولیس کی اضافی نفری اور موبائل تعینات کردی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کے مذہبی برداشت کے حوالے سے بیان کے بعد ان کو شدید تنقید کا سامنا ہے جس کو دیکھتے ہوئے ان کے گھر کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ، پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے ، شارہ رخ خان کے گھر کو جانیوالے راستوں پر پولیس تعینات ہے جو ہر گاڑی کی تلاشی لے رہی ہے اور ہر موٹرسائیکل سوار سے لائسنس چیک کررہی ہے ۔ ممبئی پولیس نے ایسی کسی بھی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معمول کی سکیورٹی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































