ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں ‘ مائرہ خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں ‘ مائرہ خان

لاہور (نیوز ڈیسک ) نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہاہے کہ محبت مےں اظہار کرنے مےں تاخےر نہےں کرنی چاہیے جس سے انسان کومحبت ہو اس کو بتادےنا چاہیے تاکہ بعد مےں آپ کوپچھتاوے کاکوئی احساس نہ ہو۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بھی کسی سے محبت ہے اورمےں نے اپنی محبت… Continue 23reading ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں ‘ مائرہ خان

میرے اور شاہ رخ کے درمیان بہت اچھی کیمسٹری ہے: دیپیکا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

میرے اور شاہ رخ کے درمیان بہت اچھی کیمسٹری ہے: دیپیکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپکا پادکون کو شاہ رخ خان کی آنے والی فلم میں نہ ہونے کا افسوس ہے حالانکہ وہ اس سے قبل ان کے ساتھ تین فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ وہ سنہ 2007 میں فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں پہلی بار شاہ رخ کے ساتھ… Continue 23reading میرے اور شاہ رخ کے درمیان بہت اچھی کیمسٹری ہے: دیپیکا

فلم بین میری رنبیر کپور اور رنویرسنگھ کے ساتھ جوڑی پسند کرتے ہیں‘ دیپیکاپڈوکون

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

فلم بین میری رنبیر کپور اور رنویرسنگھ کے ساتھ جوڑی پسند کرتے ہیں‘ دیپیکاپڈوکون

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون کا کہنا ہے کہ فلموں میں رنبیر کپور اور رنویر سنگھ دونوں ہی کے ساتھ ان کی جوڑی بہت پسند کی جاتی ہے لیکن رنبیر کے مقابلے میں رنویر کے ساتھ ان کا تعلق کچھ مختلف ہے۔ممبئی میں اپنی آئندہ آنے والی فلم باجی راو¿ مستانی کی… Continue 23reading فلم بین میری رنبیر کپور اور رنویرسنگھ کے ساتھ جوڑی پسند کرتے ہیں‘ دیپیکاپڈوکون

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک ) دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے،سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پرایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، جواباَ دبنگ… Continue 23reading سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

بالی ووڈ فلم ”گھائل“ کے سیکوئل ”گھائل وَنس اگین“ کاپو سٹرجاری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

بالی ووڈ فلم ”گھائل“ کے سیکوئل ”گھائل وَنس اگین“ کاپو سٹرجاری

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنی دیول کی90ءکی دہائی کے دوران سپر ہٹ ہو نے والی فلم ”گھائل“ کے سیکوئل ”گھائل وَنس اگین“ کاپو سٹرجاری کر دیا گیا ہے۔سیکوئل میں فلم گھائل کی مر کزی کاسٹ کو بر قرار رکھا گیا ہے۔ دھرمیندرکے بڑے بیٹے سنی دیول سیکوئل میں بھی اپنی اداکارانہ… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ”گھائل“ کے سیکوئل ”گھائل وَنس اگین“ کاپو سٹرجاری

سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“(کل)12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی – فلم میں سلمان خان اور سونم کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا تاہم دبنگ خان… Continue 23reading سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

انوشکا شرما جانوروں کےلئے دیوالی سادگی سے منائیں گی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

انوشکا شرما جانوروں کےلئے دیوالی سادگی سے منائیں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ سٹار انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ دیوالی منائیں مگر جانوروں کا بھی خاص خیال رکھیں۔ اداکارہ انوشکا شرما کی طرف سے حال ہی میں جانوروں کی حفاظت کے پیش نظر ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ اداکارہ اس مہم کے زریعے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا چاہتی ہیں ہیں… Continue 23reading انوشکا شرما جانوروں کےلئے دیوالی سادگی سے منائیں گی

کنگنا رناوت اور عالیہ بھٹ بہترین اداکارائیں ہیں،سوناکشی سنہا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

کنگنا رناوت اور عالیہ بھٹ بہترین اداکارائیں ہیں،سوناکشی سنہا

ممبئی(نیو ز ڈیسک )بولی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا روایتی ہیروئنزکی طرح اپنی ہمعصر اداکاراﺅں کے ساتھ سرد جنگ میں مصروف ہونے کی بجائے انکی صلاحیتوں کی کھلے عام تعریف کرتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹرلائیو چیٹ کے دوران ایک پرستار کی طرف سے سوال پوچھا گیا کہ انکے خیال کے مطابق… Continue 23reading کنگنا رناوت اور عالیہ بھٹ بہترین اداکارائیں ہیں،سوناکشی سنہا

”پریم رتن دھن پایو“ صرف سلمان خا ن کیلئے تیار کی ، سورج برجاتیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

”پریم رتن دھن پایو“ صرف سلمان خا ن کیلئے تیار کی ، سورج برجاتیا

ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر سورج برجاتیا کا کہنا ہے کہ انھوں نے ”پریم رتن دھن پایو“ صرف سلمان خا ن کیلئے تیار کی ہے۔فلم ڈائریکٹرنے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 49سالہ اداکار لوگوں کی سوچ کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔واضح رہے سلمان خان… Continue 23reading ”پریم رتن دھن پایو“ صرف سلمان خا ن کیلئے تیار کی ، سورج برجاتیا

1 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 970