بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی ووڈ فلم ”گھائل“ کے سیکوئل ”گھائل وَنس اگین“ کاپو سٹرجاری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنی دیول کی90ءکی دہائی کے دوران سپر ہٹ ہو نے والی فلم ”گھائل“ کے سیکوئل ”گھائل وَنس اگین“ کاپو سٹرجاری کر دیا گیا ہے۔سیکوئل میں فلم گھائل کی مر کزی کاسٹ کو بر قرار رکھا گیا ہے۔ دھرمیندرکے بڑے بیٹے سنی دیول سیکوئل میں بھی اپنی اداکارانہ صلا حیتوں کا مظاہرہ کر یں گے ۔سنی دیول نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ”گھائل وَنس اگین“ کی پہلی جھلک شئیر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ اوریجنل فلم سے کئی گنا زیادہ بہتر اور جذباتی ہوگی ۔واضح رہے کہ اپنے وقت کی اس ہٹ فلم ”گھائل“ نے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نا م کر نے کے ساتھ ساتھ ک±لساتفلم فئیر ایوارڈ زجیت کر مقبو لیت کے جھنڈے گاڑدیےتھے ۔راہول راویل اورسنی دیول مشترکہ طور پر فلم ”گھائل وَنس اگین“ کی ہدایات دے رہے ہیں جبکہ اس کے فلم ساز سنی کے والد دھرمیندرہیں۔یہ فلم 15جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…