منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

”پریم رتن دھن پایو“ صرف سلمان خا ن کیلئے تیار کی ، سورج برجاتیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر سورج برجاتیا کا کہنا ہے کہ انھوں نے ”پریم رتن دھن پایو“ صرف سلمان خا ن کیلئے تیار کی ہے۔فلم ڈائریکٹرنے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 49سالہ اداکار لوگوں کی سوچ کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔واضح رہے سلمان خان اور سورج برجاتیا16سال کے وقفے کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں اس مرتبہ بھی شائقین سلمان خان کو پریم کے روپ میں دیکھ دم بخود رہ جائیں۔51سالہ ڈائریکٹر کا مزید کہنا تھاکہ اگرچہ آجکل فلم انڈسٹری میں بہت سے نوجوان اداکار بھی عمدہ کار کردگی کامظاہرہ کر رہے ہیں تاہم انھیں صرف سلمان خان کو ہی پریم کے روپ میں دیکھنا پسند ہے۔سورج برجاتیا کا کہنا تھا کہ میں عوام کو اپنے پیغام میں کہنا چاہتا ہوں کہ وہ فلم دیکھیں یا نہیں تاہم اس دیوالی پر اپنے گا?ں ضرور جائیں اور اپنے پیاروں سے ملیں۔”پریم رتن دھن پایو“ کے نمایاں ستاروں میں سلمان خان ، سونم کپور، نیل نتن مکیش، ارمان کھولی اور سوارا بھاسکرکے نام شامل ہیں۔سلمان خان کی ”پریم رتن دھن پایو“12نومبر کو ملک بھر کے سینما?ں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…