منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں ‘ مائرہ خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہاہے کہ محبت مےں اظہار کرنے مےں تاخےر نہےں کرنی چاہیے جس سے انسان کومحبت ہو اس کو بتادےنا چاہیے تاکہ بعد مےں آپ کوپچھتاوے کاکوئی احساس نہ ہو۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بھی کسی سے محبت ہے اورمےں نے اپنی محبت کا اظہار کردےا تھا جس کے جواب مےں مجھ سے بھی محبت کا اظہار کےا گےا ۔انہوںنے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ مےں رواں سال کے آخر مےں ےا اگلے سا ل دلہن بن جاﺅں تاہم انہوںنے اپنے ہونے والے شوہر کا نام بتانے سے گرےزکےا ہے ۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…