منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ”پریم رتن دھن پایو“(کل)12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی – فلم میں سلمان خان اور سونم کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا تاہم دبنگ خان فلم کے منافع میں سے 50 فیصد وصول کریں گے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر کھاچکے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم میں ان کا نام ہی کامیابی کا ضامن سمجھا جاتا ہے جب کہ فلم نگری میں دبنگ خان اپنی دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اسی لیے انہوں نے سورج بھرجاتیا کی فل م”پریم رتن دھن پایو“میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اور نامور فلمساز سورج بھرجاتیا کے درمیان دوستی کافی طویل عرصے سے قائم ہے اور دونوں نے اب تک 3 فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے جس میں فلم ”میں نے پیارکیا “، ”ہم آپ کے ہیں کون“ اورہم ساتھ ساتھ ہیں“شامل ہیں جب کہ بالی ووڈ اسٹار نے اپنے دوست اورفلمسازسورج بھرجاتیا سے نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں کام کرنے کا کوئی معاوضہ نہیں لیا تاہم دبنگ خان فلم کے منافع میں سے 50 فیصد حصہ وصول کریں گے اور فلمی پنڈتوں نے فلم کی باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کمائی کی امید کی ہے۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…