منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نوجوانی میں خاصی نادان تھیں ‘وقت سے بہت کچھ سیکھا‘ بپاشا باسو

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ انہوں نے گزرتے وقت کے ساتھ اپنی زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہے ، وہ ایسی اداکارہ نہیں ہیں جو اپنے ساتھ ہر وقت سلیبرٹی ہونے کا ٹیگ لگا کر گھومتی ہیں۔بپاشا باسو نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ لوگ ان کے بارے بہت سی باتیں کرتے ہیں لیکن وہ ان کو سر پر سوار نہیں کرتیں البتہ اس بات کا اعتراف کرتی ہیں کہ نوجوانی میں خاصی نادان تھیں لیکن انہوں نے وقت سے بہت کچھ سیکھا اور اب تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اپنی ذاتی زندگی جینا سیکھ گئی ہیں۔اداکارہ نے اداکار کرن سنگھ گورور کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جو کچھ کررہی ہوں اس سے اچھی طرح واقف ہوتی ہوں اس لئے دنیا کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں سمجھتی۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…