منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

آفریدی پر شرمناک الزامات لگانے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان سے موبائل چھین لیاگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(آن لائن)پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر شرمناک الزامات لگانے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان سے موٹرسائیکل سواروں نے موبائل فون چھین لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرشی خان گذشتہ رات 9بجے کے قریب رکشے میں کہیں جا رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار دو نواجوانوں نے ان سے 55000روپے مالیت کا موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ اداکارہ کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کرا دی گئی ہے۔یاد رہے کہ عرشی خان چند روز قبل شاہد آفریدی کے ساتھ ہمبستری کے شرمناک دعویٰ کے بعد سے سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…