بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

سلمان خان کا دلچسپ اعتراف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان “ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ علاوہ ازیں انکی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”پرم رتن دھن پایو“ دنیا بھر میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔سپر سٹار تمام تر کامیابیوں کے باوجود کسی نا کسی بنا پر اکثر اوقات متنازعہ شخصیت کے طور پر خبروں کا حصہ بنے رہتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکار کی طرف سے کچھ عرصہ قبل انتہاء عاجزانہ انداز میں اعتراف کیا گیا تھا کہ وہ اوسط درجے کے اداکار ہیں ، انکا مزید کہنا تھا کہ سپر سٹار کہلانا اور کامیابیوں کا انکا مقدر بننا صرف انکی اچھی قسمت کے باعث ہے۔49سالہ اداکار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ میں اپنے کردار کی تیاری کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ سلمان خان ”سلطان“ میں ہریا نہ سے تعلق رکھنے والے معروف پہلوان سلطان علی خان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔واضح رہے تاحال ”سلطان “ کی ہیروئن کا انتخاب نہیں گیا۔ سلمان خان کی ”سلطان“ آئندہ سال عید کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…