ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کی بات کرنے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہاکہ بہار کی عوام نے انتہا پسندی کی سوچ کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی پر بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت ان دنوں نازک دور سے گزر رہا ہے۔ بھارت کے تہذیب و تمدن کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ کبھی بھی نہیں سوچا تھا کہ بھارت میں آئین کے منافی کام ہو گا۔ مہیش بھٹ نے کہا کہ پاکستان میں ملنے والے پیار کو کبھی بھی بھلا نہیں سکتا۔
پاکستان امن کی بات کرنے والا ملک ہے ‘ مہیش بھٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































