ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کرشمہ کپور اور سنجے کپور کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر پہنچ گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرشمہ کپور اور سنجے کپور کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر پہنچ گیا

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر آن پہنچا۔ کرشمہ جو کہ گزشتہ سال سے اپنے شوہر کے ساتھ تعلقات کبھی بحال ہونے اور کبھی ٹوٹنے کے مراحل سے گزر رہی ہیں حال ہی میں اس جوڑے نے باہمی اتفاق سے خلع… Continue 23reading کرشمہ کپور اور سنجے کپور کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر پہنچ گیا

لگاتارفلاپ فلموں کے بعد رنبیرکی کامیابی کیلئے دیپیکا مندر پہنچ گئیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

لگاتارفلاپ فلموں کے بعد رنبیرکی کامیابی کیلئے دیپیکا مندر پہنچ گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون رنبیرکپورکی ایک کے بعد ایک ناکام فلم پر مایوس ہیں اور اپنی آئندہ فلم تماشا کی کامیابی کے لئے مندر پہنچ گئیں جس میں دونوں اداکار ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکاررنبیرکپورکی جہاں 3 لگاتار فلمیں فلاپ ہوچکی ہیں وہیں اب… Continue 23reading لگاتارفلاپ فلموں کے بعد رنبیرکی کامیابی کیلئے دیپیکا مندر پہنچ گئیں

” باجی راﺅ مستانی “ پر پابندی کا مطالبہ کر لیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

” باجی راﺅ مستانی “ پر پابندی کا مطالبہ کر لیا گیا

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ہدایتکار سنجے بھنسالی کی آنے والی فلم ” باجی راﺅ مستانی“ کو اپنی ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا سامنا ہے ۔ بھارت کی ایک این جی اوز کے صدر ہمنٹ پٹیل کی جانب سے پونے کی عدالت میں فلم کے خلاف ایک درخواست جمع کرائی گئی ہے وکیل واجد… Continue 23reading ” باجی راﺅ مستانی “ پر پابندی کا مطالبہ کر لیا گیا

نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکہ: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکہ: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)کیپٹن امریکہ ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ ملکر بڑی اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ کرس ایوانز، رابرٹ ڈاونی جونیئر اور اسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکا: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ کیپٹن امریکہ: دی فرسٹ ایونجر اور بعد میں ’کیپٹن… Continue 23reading نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’کیپٹن امریکہ: سول وار‘ کا پہلا ٹریلر جاری

سلویسٹر اسٹالن کی ایکشن سے بھرپور فلم ” کریڈ“ آج ملک بھر میں ریلیز

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلویسٹر اسٹالن کی ایکشن سے بھرپور فلم ” کریڈ“ آج ملک بھر میں ریلیز

کراچی(نیوز ڈیسک) جیو فلمزوہ شاہکار لارہا ہے جس کا پاکستانی شائقین کو بے چینی سے انتظارتھا۔ ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار سیلویسٹر اسٹالن کی فلم” کریڈ“ آج سے پاکستان بھر میں شاندار بزنس کرنے آرہی ہے۔ہدایت کار راین کوگلر کی یہ اسپورٹس ڈرامہ1974 سے شروع ہونے والی ہالی ووڈ کی مقبول سیریز راکی کے سلسلے… Continue 23reading سلویسٹر اسٹالن کی ایکشن سے بھرپور فلم ” کریڈ“ آج ملک بھر میں ریلیز

پاکستانی فلم آسکرایوارڈز کی دوڑ میں شامل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی فلم آسکرایوارڈز کی دوڑ میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک) جدید ٹیکنالوجی سے ایک اہم موضوع پربنائی جانے والی فلم ”مور“ آسکرایوارڈ کی ” فارن فیچرفلم “ کیٹگری کے لیے نامزد ہوگئی۔فلم کے ڈائریکٹرجامی ہیں جب کہ فلم میں مرکزی کردارپاکستان کے ورسٹائل اداکارحمیدشیخ اورعبدالقادر نے ادا کیے ہیں۔ واضح رہے کہ فلم کے ڈائریکٹرجامی اپنی فلم ”مور“ کی فلم فیسٹیول میں نمائش کے… Continue 23reading پاکستانی فلم آسکرایوارڈز کی دوڑ میں شامل

عامر خان کو تھپڑ مارو، انعام حاصل کرو: شیو سینا کی ایک اور اوچھی حرکت

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

عامر خان کو تھپڑ مارو، انعام حاصل کرو: شیو سینا کی ایک اور اوچھی حرکت

لدھیانہ(نیوز ڈیسک) انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شخص بولی وڈ اداکار عامر خان کو تھپٹر مارے گا، اسے ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا.انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق مذکورہ اعلان لدھیانہ میں ہوٹل ایم بی ڈے ریڈیسن بلیو کے باہر شیو سینا کے احتجاج… Continue 23reading عامر خان کو تھپڑ مارو، انعام حاصل کرو: شیو سینا کی ایک اور اوچھی حرکت

دبنگ خان کے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تقریب میں شعیب اختر کی شرکت

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبنگ خان کے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تقریب میں شعیب اختر کی شرکت

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے شرکت کی۔بالی ووڈ اسٹاز اور پاکستانی کرکٹرز کی آپس میں گہری دوستی ہے جس کے باعث کئی اسٹارز کی تقریبات میں پاکستانی کرکٹرز بھی جوش… Continue 23reading دبنگ خان کے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تقریب میں شعیب اختر کی شرکت

شاہ رخ خان پہلی مرتبہ ساتھی اداکار سلمان خان کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں گے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ رخ خان پہلی مرتبہ ساتھی اداکار سلمان خان کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان پہلی مرتبہ ساتھی اداکار سلمان خان کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں گے۔بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق بگ باس کی ٹیم کنگ خان شاہ رخ کو سلمان خان کے ساتھ بگ باس میں لانا چا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق اگر… Continue 23reading شاہ رخ خان پہلی مرتبہ ساتھی اداکار سلمان خان کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کا حصہ بنیں گے

1 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 970