پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

کرشمہ کپور اور سنجے کپور کے درمیان طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر پہنچ گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی طلاق کا معاملہ ایک بار پھر برے موڑ پر آن پہنچا۔ کرشمہ جو کہ گزشتہ سال سے اپنے شوہر کے ساتھ تعلقات کبھی بحال ہونے اور کبھی ٹوٹنے کے مراحل سے گزر رہی ہیں حال ہی میں اس جوڑے نے باہمی اتفاق سے خلع کے لئے درخواست دائر کی تھی تاہم اب خبریں ہیں کہ کرشمہ نے یہ پٹیشن واپس لے لی ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ سنجے اس پٹیشن میں مشروط کی گئی مالی ذمہ داریاں پوری کرنے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ کرشمہ کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس حوالے سے مختصر طور پر بتایا کہ انکی موکلاءیہ پٹیشن واپس لینے کیلئے غور کر رہی ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…