پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

ایان علی کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایان علی کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھمکی دیدی، ڈالر گرل ایان علی کی نئی چال آرائی۔ ٹویٹر پر اپنی معصومیت کی دہائی۔ بیرون ملک فرار کی تردید میں ٹویٹس کی لائن لگا دی۔ کرنسی اسمگلنگ میں پھنسی ماڈل نے پہلے ٹویٹر پیغام میں صفائی دی کہ وہ پاکستان سے باہر نہیں گئیں۔ انہوں نے دلیل پیش کی کہ انہوں نے عدالت سے پاسپورٹ لینے کی استدعا کر رکھی ہے۔ پاسپورٹ ملے بغیر کیسے کسی اور ملک جا سکتی ہیں۔ ایان علی نے ایک طرف بیرون ملک فرار کی خبروں پر قانونی کارروائی کی دھمکی دی تو ساتھ ہی مسکا بھی لگایا کہ ایسی خبروں کا ب±را اثر پڑتا ہے۔ ایان کی چالاکی کہیں یا اتفاق، ان کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست پر عدالتی فیصلہ پیر کو آ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…