سنجے دت کی سزا میں تین ماہ کمی ہونے کا امکان
ممبئی (نیو ز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارسنجے دت کے اچھے رویے کے باعث جیل میں کاٹی جانے والی سزا میں 3 ماہ کمی ہونے کا امکان روشن ہے جس کے بعد ان کی سزا پوری ہونے سے 6 ماہ قبل ہی رہائی متوقع ہے۔بھارتی قانون کے مطابق اگرکسی قیدی کی جانب سے اپنی سزا کے… Continue 23reading سنجے دت کی سزا میں تین ماہ کمی ہونے کا امکان