امیتابھ اور دھرمیندر کی جوڑی نے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ دوڑا دی
ممبئی (نیوز ڈیسک )فلم ’شعلے‘ سے پرستاروں کے دلوں میں جگہ بنانے والے امیتابھ بچن اور دھرمیندر یا جے ویرو کی جوڑی نے ایک ٹی وی شو ’آج کی رات ہے زندگی‘ میں شرکت کرکے دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ دوڑا دی۔بھارتی اخبار کے مطابق دونوں مقبول اداکارٹی وی شو ’آج کی رات ہے… Continue 23reading امیتابھ اور دھرمیندر کی جوڑی نے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ دوڑا دی







































