جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اکشے کمار، جیکولین فرنینڈز کے استاد بن گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈزآجکل اپنی نئی آنے والی کامیڈی فلم ”ہاو¿س فل تھری “ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیاکو بتایاکہ ”ہاﺅ س فل3“میں مزاحیہ کردار کی ادائیگی کیلئے اداکار اکشے کمار نے انکی بہت مدد کی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ اکشے کمار کو مزاحیہ اداکاری سے متعلق مفید مشورے اور تجاویز دینے کی بنا پر اپنا استاد سمجھتی ہیں۔واضح رہے ساجد فرحاد کی ”ہاو¿س فل3‘ہاﺅس فل“ فرنچائز کی تیسری فلم ہے۔ ہاو¿س فل 3کی کاسٹ میں اکشے کمار، جیکولین فرنینڈز ، ابھیشک بچن، نرگس فخری، رتیش دیشمکھ اور لیزا ہیڈن کے نام شامل ہیں۔30سالہ اداکارہ ہاو¿س فل 3کے ساتھ ”فلائنگ جٹ“ اور ”ڈشوم“کی شوٹنگ میں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…