سلمان خان کی بریت کے خلاف اپیل کا معاملہ زیر غور
ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کو ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے جمعرات کے روز ہٹ اینڈ رن کیس سے باعزت بری کر دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی بریت کے اگلے ہی روز مہاراشٹرا کے ریاستی وزیر داخلہ رام شندے کی طرف سے کہا گیا کہ وہ پیر کے… Continue 23reading سلمان خان کی بریت کے خلاف اپیل کا معاملہ زیر غور