منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کی بریت کے خلاف اپیل کا معاملہ زیر غور

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کو ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے جمعرات کے روز ہٹ اینڈ رن کیس سے باعزت بری کر دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی بریت کے اگلے ہی روز مہاراشٹرا کے ریاستی وزیر داخلہ رام شندے کی طرف سے کہا گیا کہ وہ پیر کے روز اداکار کے حق میں دیے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔شندے نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ انھوں نے تاحال پیر کے روزلازماً اپیل دائر کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ واضح رہے سلمان خان کورواں سال مئی میں سیشن کو رٹ کی طرف سے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے نتیجے میں فٹ پاتھ پر سوئے ایک شخص کو ہلاک اور چار کو زخمی کرنے کی بنا پر پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی۔بعد ازاں ممبئی ہائی کورٹ کی طرف سے مذکورہ سزا کے خلاف کی گئی اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے 10دسمبرکے روز اداکار کو تمام تر الزامات سے بری قرار دے دیا گیا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…