لاہور (نیو ڈیسک ) سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی بطور پروڈیوسر و ڈائریکٹر فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ، سکرپٹ کی تیاریاں شروع کر دی جبکہ اگلے سال فروری یا مارچ میں اپنی فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کردیں گے ۔ ذرائع کے مطابق اداکار افتخار ٹھاکر ان دنوں ٹی وی اور تھیٹر میں اداکاری کرنے کے ساتھ بطور پروڈیوسر و ڈائریکٹر اپنی فلم بنانے کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں ۔ اس ضمن میں انہوں نے اپنی فلم کے سکرپٹ پر کام بھی شروع کر دیا ہے ۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ افتخار ٹھاکر اگلے سال فروری یا مارچ میں باقاعدہ اپنی ذاتی فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیں گے ۔
سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی بطور پروڈیوسر و ڈائریکٹر فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































