منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلطان کی شوٹنگ، سلمان نے اپنے جسم کو دیسی پہلوان کے روپ میں ڈھال لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ سپرسٹار سلمان خان نے فلم سلطان میں کردار کو بہتر طریقے سے نبھانے کیلئے اپنے جسم کو دیسی پہلوان کے روپ میں ڈھال لیا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اداکار کے اس انداز میں وزن میں اضافے سے ان کے اعصاب پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔ تاہم اداکار ان سب باتوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے صرف اپنے کام پر توجہ دینے میں مشغول ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلطان میں دیسی کشتی کے مناظر میں لنگوٹ پہن کر اکھاڑے میں کشتی کرتے نظر آئینگے، سلمان خان سلطان کیلئے کئی ایک کشتی اور مارشل آرٹس کے مناظر فلمبند کروا چکے ہیں۔ سلمان خان کی فلم سلطان آئندہ سال عید کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…