سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی بطور پروڈیوسر و ڈائریکٹر فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (نیو ڈیسک ) سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی بطور پروڈیوسر و ڈائریکٹر فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ، سکرپٹ کی تیاریاں شروع کر دی جبکہ اگلے سال فروری یا مارچ میں اپنی فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کردیں گے ۔ ذرائع کے مطابق اداکار افتخار ٹھاکر ان دنوں ٹی وی اور… Continue 23reading سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے بھی بطور پروڈیوسر و ڈائریکٹر فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا







































