عامر خان کو ملی ایسی خبر کہ خوشی سے جھوم اٹھے،سیٹ پر ہر کسی کو کھلائی مٹھائی
پونے(آئی این پی) بولی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”دنگل “ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بھارتی شہر پونے کے دورے پر ہیں۔ واضح رہے معروف بولی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور عامر خان کے درمیان ایک ساتھ اداکاری کرنے کے علاوہ گہری دوستی کا رشتہ بھی موجودہے۔ میڈیا… Continue 23reading عامر خان کو ملی ایسی خبر کہ خوشی سے جھوم اٹھے،سیٹ پر ہر کسی کو کھلائی مٹھائی







































