بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ریچل خان بھی اوروں کے نقش قدم پر چل پڑیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) معروف و اداکارہ ریچل خان نے بھارت فلم کیلئے معاہدہ کرلیا۔ ایک ملاقات کے دوران ریچل خان نے بتایا کہ کافی ماہ سے بھارتی فلم میں کام کرنی کی آفر آئی ہوتی تھی لیکن مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں مل رہا تھا چونکہ اب مصروفیات ختم ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے فلم میں کام کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ 2016ءکے شروع میں بھارت جائیں گی جہاں وہ فلم کا سکرپٹ بھی دیکھے گیں اور اس کو فائنل کرکے آئیں گی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہوسکتا ہے کہ وہ فلم کے کچھ شوٹس بھی کرکے آئیں ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…