جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہ رخ خان کایوٹرن ،بھارتی مسلمان حیران

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
Indian actor Shah Rukh Khan attends a press conference to present his film 'Om Shanti Om' running at the 58th Berlinale International Film Festival in Berlin February 8, 2008. The 58th Berlinale, one of the world's most prestigious film festivals, will run from February 7 to 17 in the German capital. REUTERS/Johannes Eisele (GERMANY) - RTR1WU4U
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ہندوانتہاءپسندوں پرتنقید کے بعد شاہ رخ خان نے بھی ایک یوٹرن لے لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہ رخ خان نے کہاکہ بھارت میں مسلمانوں کوکوئی خطرہ نہیں ہے بلکہ بھارت میں توکوئی تعصب والی کوئی بات ہی نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت میں کسی کی بھی جان کوکسی سے بھی خطرہ نہیں ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل انتہاءپسندوں کے مسلمانوں پرمظالم ہونے پرعامرخا ن کے ساتھ ساتھ شاہ رخ خا ن بھی آوازبلندکی تھی ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…