بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کو ملی ایسی خبر کہ خوشی سے جھوم اٹھے،سیٹ پر ہر کسی کو کھلائی مٹھائی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

پونے(آئی این پی) بولی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”دنگل “ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بھارتی شہر پونے کے دورے پر ہیں۔ واضح رہے معروف بولی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور عامر خان کے درمیان ایک ساتھ اداکاری کرنے کے علاوہ گہری دوستی کا رشتہ بھی موجودہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان رانی اور آدتیہ کے ہاں حال ہی میں پیدا ہونے والی بیٹی آدیرا کی پیدائش کی خبر سے لاعلم تھے۔ پس جب انھیں اس خبرکی اطلاع ملی انھوں نے سب کام چھوڑ کر آدیرا کی خوشی منانے کا فیصلہ کیا اور سیٹ پر موجود تمام کریو ممبران میں مٹھائی تقسیم کی۔ عامر خان اور رانی مکھر جی ”غلام“، ”من“، ”تلاش“ اور ”منگل پانڈے“ جیسی فلموں میں ایک ساتھ شاندار اداکاری کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔علاوہ ازیں عامر خان کے آدتیہ چوپڑا کے ساتھ کام کے علاوہ بھی گہرے مراسم ہیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…