منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف اداکار اور اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

معروف اداکار اور اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد ا±نہیں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپرہائی وے پر نوری آباد کے قریب اداکارہ عائشہ عمر کی گاڑی کو جمعہ کی… Continue 23reading معروف اداکار اور اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار

شاہ رخ کی فلم دل والے نے بھارت میں طو فان بر پا کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

شاہ رخ کی فلم دل والے نے بھارت میں طو فان بر پا کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فلم د والے ریلیز ہونے پر شیو سینا اور بی جےپی کے کارکنوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی احمد آباد میں بھی فلم دل والے کیخلاف مظاہرے شروع بھارتی انتہا پسندوں فلم دلوالے کے پوسٹر بھی پھاڑدئیے

شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی حمایت کردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی حمایت کردی

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی حمایت کردی لیکن ذرا مختلف انداز میں۔گزشتہ دنوں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیان نے بھارتی انتہا پسند تنظیموں کو آگ بگولہ کر دیا تھا لیکن اب شاہ رخ نے ایک بار پھربھارت… Continue 23reading شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی حمایت کردی

بالی ووڈ فلم” صنم تیری قسم“ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

بالی ووڈ فلم” صنم تیری قسم“ کا پہلا ٹریلر جاری

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی ماڈل اوراداکارہ ماورا کی پہلی بالی وڈ مووی صنم تری قسم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔صنم تری قسم ، پاکستانی اداکارہ ماورا ہوکین کی پہلی بالی وڈ مووی میں ہیرو کے طور پر ان کے مقابل جلوہ گر ہورہے ہیں نوجوان اداکار ہرشوردھن رانے۔وہ زمانے سے خفا تھا روٹھا ہوا نجانے کیوں… Continue 23reading بالی ووڈ فلم” صنم تیری قسم“ کا پہلا ٹریلر جاری

میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی‘کترینہ کیف

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی‘کترینہ کیف

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی حال ہی میں ریلیز فلم ’تماشا‘ کے بعد ہر کوئی اس بہترین جوڑی کے گن گا رہا ہے مگر کترینہ کیف دونوں کے ایک ساتھ کام کرنے سے زیادہ خوش نظر نہیں آتیں۔پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف سے ایک انٹرویو کے… Continue 23reading میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی‘کترینہ کیف

د دادری جیسے واقعات بھارت کے ماتھے پر داغ ہے ،اوم پوری

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

د دادری جیسے واقعات بھارت کے ماتھے پر داغ ہے ،اوم پوری

لاہور(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار اوم پوری نے کہا کہ دادری میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے ماتھے پر داغ ہے اور ایسے واقعات بھارت کے لیے شرمناک ہیں۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کی ضرورت ہے-اوم پوری نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر… Continue 23reading د دادری جیسے واقعات بھارت کے ماتھے پر داغ ہے ،اوم پوری

اکشے کمار نے فلم ”روبوٹ-2“ میں ولن کا کردار ادا کرنے کی حامی بھر لی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

اکشے کمار نے فلم ”روبوٹ-2“ میں ولن کا کردار ادا کرنے کی حامی بھر لی

ممبئی(نیوزڈیسک) اطلاعات ہیں بولی وڈ کھلاڑی اکشے کمار نے فلم ساز شنکر کی فلم ”روبوٹ-2“ میں ولن کا کردار ادا کرنے کی حامی بھر لی۔ہندی کے ساتھ ساتھ تامل میں ’انتھران-2‘ کے نام سے ریلیز ہونے والی اس فلم میں تامل سینما کے آئیکون رجنی کانت مرکزی کردار جبکہ ہولی وڈ کی ایما جیکسن ان… Continue 23reading اکشے کمار نے فلم ”روبوٹ-2“ میں ولن کا کردار ادا کرنے کی حامی بھر لی

جاوید شیخ نے اپنی فلم کیلئے بھارتی رائٹر کی خدمات حاصل کرلیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

جاوید شیخ نے اپنی فلم کیلئے بھارتی رائٹر کی خدمات حاصل کرلیں

کراچی (نیوزڈیسک) اداکار ، ہدایتکار و فلمساز جاوید شیخ نے نئی فلم وجود کے سکرپٹ کے لئے بھارتی فلموں کے رائٹر آنند شوکلا کی خدمات حاصل کر لیں ۔ دورہ بھارت کے دوران انہوں نے فلم کی کہانی کے کئی پہلوﺅں پر ان کے ساتھ گفتگو کی ۔ سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد فلم کی… Continue 23reading جاوید شیخ نے اپنی فلم کیلئے بھارتی رائٹر کی خدمات حاصل کرلیں

سینما کیلئے ہی پیدا ہوا ہوں ، نصیر الدین شاہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

سینما کیلئے ہی پیدا ہوا ہوں ، نصیر الدین شاہ

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ فلم اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ میری پیدائش ہی سینما کیلئے ہوئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں آف بیٹ سینما کے طور پر اپنی شناخت بنانے کا کوئی شوق نہیں تھا لیکن مذکورہ فلم کے یادگار کرداروں کی وجہ سے ان… Continue 23reading سینما کیلئے ہی پیدا ہوا ہوں ، نصیر الدین شاہ

1 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 970