بالی ووڈ فنکاروں سے ملاقات میں بہت کچھ سیکھا،ریحام خان
لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کہا ہے کہ بطورڈائریکٹرمیری پہلی فلم مکمل ہوچکی ہے اوربالی ووڈ کے فنکاروں سے ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیا ل سے بہت کچھ سیکھا ہے-ریحام خان نے رفیع پیرتھیٹرکے زیراہتمام ’ فلم انٹرنیشنل فیسٹیول‘ میں بالی وڈ کے معروف ہدایتکار مدھر… Continue 23reading بالی ووڈ فنکاروں سے ملاقات میں بہت کچھ سیکھا،ریحام خان