پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا 

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا 

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے کہا ہے کہ کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کاشی بائی کا کردار دوبارہ نہیں کروں گی انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ خواتین کی برابری کی بات کی ہے لہذا اس قسم کے کردار… Continue 23reading کاشی بائی جیسا کردار دوبارہ نہیں کروں گی ، پریانکاچوپڑا 

فلم ”دل والے“ کا باکس آفس پرکامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

فلم ”دل والے“ کا باکس آفس پرکامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم ”دل والے“ کا باکس آفس پرکامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے،جس نے دنیا بھر سے100کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کر لیا ہے ۔روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دل والے ریلیز کے تیسرے دن دنیا بھر میں… Continue 23reading فلم ”دل والے“ کا باکس آفس پرکامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری

اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کی فلم ”بدل“ 15 جنوری کو ریلیزہوگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کی فلم ”بدل“ 15 جنوری کو ریلیزہوگی

لاہور(نیوزڈیسک)معروف اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کی فلم ”بدل“ 15 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔جمال شاہ کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم کی دیگر کاسٹ میں فردوس جمال، ایوب کھوسو، شامل خان، بلال خٹک، افتخار قیصر اور عبدالرحمان شامل ہیں۔مائرہ خان جنہوں نے کیریئر کا آغاز ڈرامہ سیریل ”جیسے جانتے نہیں“ سے کیا۔ اس میں… Continue 23reading اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کی فلم ”بدل“ 15 جنوری کو ریلیزہوگی

سلمان خان اور شاہ رخ کی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سلمان خان اور شاہ رخ کی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بگ باس9 کی خصوصی قسط کے دوران لی گئی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان اور شاہ رخ کی بگ باس9 کی خصوصی قسط کے دوران لی گئی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔شو… Continue 23reading سلمان خان اور شاہ رخ کی سیلفی نے میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

گلوکارہ رابی پیرزادہ کا بطور ہیروئن فلم انڈسٹری میں نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

گلوکارہ رابی پیرزادہ کا بطور ہیروئن فلم انڈسٹری میں نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گلوکاری میں اپنا نام بنانے کے بعد بطور ہیروئن فلم انڈسٹری میں نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے ایک ایسی فلم سائن کی ہے جس کی ڈائریکشن کے لیے بھارتی ہدایتکارکی خدمات حاصل کی جائیں گی۔معاہدے کے مطابق فی الحال فلم اورڈائریکٹرکا نام منظرعام… Continue 23reading گلوکارہ رابی پیرزادہ کا بطور ہیروئن فلم انڈسٹری میں نئی اننگز کھیلنے کا فیصلہ

فلم ”ہجرت “جنوری میں ریلیز کیلئے تیار

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

فلم ”ہجرت “جنوری میں ریلیز کیلئے تیار

کراچی (نیوزڈیسک)جنوری میں ”ہو من جہاں“ کی ریلیز کے بعد فاروق مینگل کی ’ہجرت‘ بھی پردہ سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار ہے۔21 جنوری کو ریلیز کیلئے شیڈول فلم میں رابعہ بٹ، اسد زمان، رباب علی، ندیم بیگ اور ایوب کھوسو جلوہ گر ہوں گے جبکہ ثنا ایک آئٹم گانا کریں گی۔فلم کی کہانی افغان… Continue 23reading فلم ”ہجرت “جنوری میں ریلیز کیلئے تیار

سدھارت سے بہت اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے ، عالیہ بھٹ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سدھارت سے بہت اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے ، عالیہ بھٹ

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ سدھارت ملہوترا میرا بہت اچھا دوست ہے اس سے بہت اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سدھارت صرف میرا اچھا دوست ہے اس کے ساتھ میرا بلاوجہ سکینڈل بنایا گیا تاہم میں اس پر… Continue 23reading سدھارت سے بہت اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے ، عالیہ بھٹ

معروف شاعرہ پروین شاکرکی21ویںبرسی26دسمبرکو منائی جائےگی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

معروف شاعرہ پروین شاکرکی21ویںبرسی26دسمبرکو منائی جائےگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر21ویںبرسی26دسمبرکو منائی جائےگی ملک بھرکے ادبی حلقوں میں تعزیتی ریفرنسز سمینارز اور کانفرنسز کا اہتمام کیا جائے گا جن میں پروین شاکر کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاگیجائے گا پروین شاکر26دسمبر1994کو کار حادثے مےں وفات پاگئی-

دو بار آسکر جیتنے والے فلمسازکوئنٹن ٹرنٹینو ہال آف فیم شخصیات میں شامل

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

دو بار آسکر جیتنے والے فلمسازکوئنٹن ٹرنٹینو ہال آف فیم شخصیات میں شامل

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کے مشہورفلمساز کوئنٹن ٹرنٹینو کو ہالی ووڈ کی ہال آف فیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا ہے، ان کے نام کاستارہ واک آف فیم میں نصب کر دیاگیا۔دو بار آسکر ایوارڈ جیتنے والے کوئنٹن ٹرنٹینو ہالی وڈ کی واک آف فیم میں شامل ہونیوالی 2569ویں شخصیت ہیں۔انہیں نئی فلم… Continue 23reading دو بار آسکر جیتنے والے فلمسازکوئنٹن ٹرنٹینو ہال آف فیم شخصیات میں شامل

Page 634 of 969
1 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 969