میرا کے جھوٹے نکاح کے کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی
لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار کے خلاف نکاح نامہ منسوخ کرنے کا کیس۔ اداکارہ میرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جھوٹے نکاح نامے کی یونین کونسل سے تصدیق کرائی جائے اور میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان کو عدالت میں بلایا جائے۔ عتیق الرحمان کے وکیل نے… Continue 23reading میرا کے جھوٹے نکاح کے کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی







































