ملکہ ترنم نور جہاں اوراستاد تصدق علی خان کی برسی 23 دسمبر کو ہوگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 15ویں اور شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے کلاسیکل گلوکار وموسیقار استاد تصدق علی خان کی دوسری برسی23 دسمبر کو منائی جائے گی۔ملکہ ترنم کی برسی کے سلسلہ میں لاہور کراچی، قصور، ملتان ، ٹھٹھہ، صادق آباد اور دیگر شہروں میں… Continue 23reading ملکہ ترنم نور جہاں اوراستاد تصدق علی خان کی برسی 23 دسمبر کو ہوگی