فلم انڈسٹری میں شاہ رخ خان اپنی قسمت خود بناتے ہیں‘ریتک روشن
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رتیک روشن نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں شاہ رخ خان اپنی قسمت خود بناتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہریتک روشن نے شاہ رخ خان کی فلم ”دل والے“کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان فلم انڈسٹری میں اپنی قسمت آپ بنانے کے حوالے… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں شاہ رخ خان اپنی قسمت خود بناتے ہیں‘ریتک روشن







































