جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

محبت چیز ہے کیا جاناں“ریچا چڈا نے محبوب کی خاطر فرانسیسی سیکھنا شروع کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) عام طور پر محبت میں جان جوکھوں پر ڈالنے والے کام مردوں کے حصے میں آتے ہیں لیکن بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈا نے ان مثالوں کو الٹ ثابت کرنے کیلئے اپنے فرانسیسی محبوب سے تعلق رکھنے کیلئے محبوب فرینک گسمتبیڈ کی خاطر فرانسیسی زبان سیکھنا شروع کر دی-اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتی ہوں- چونکہ دونوں کو کسی ایک ایسی زبان پر عبور حاصل نہیں ہے جس سے وہ آپس میں اپنی باتوں کو شیئر کر سکیں بس اسی بنا پر انہوں نے یہ قدم اٹھایا ہے-اداکارہ نے بتایا کہ وہ تاحال اس بنیادی مسئلے کو بنا پر اپنے محبو ب سے تنہائی میں ملاقات بھی نہیں کر سکی-



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…