پاکستان کے سب سے پرکشش مرد کا نام سامنے آگیا
لندن(آئی این پی) پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر ایک سالانہ برطانوی سروے میں ایشیا کے سب سے پرکشش مردوں میں تیسرے نمبر پر آئے ہیں۔ لندن کے اخبار ایسٹرن آئی میں 2015 کے پرکشش ایشیائی مردوں کے حوالے سے سروے ہوا، جس میں پاکستانی گلوکار علی ظفر تیسرے نمبر پر نظر آئے۔اس سروے میں… Continue 23reading پاکستان کے سب سے پرکشش مرد کا نام سامنے آگیا