بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عاشقی تھری میں کام نہیں کررہی ،سونم کپور

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ نے کہا ہے کہ فلم عاشقی تھری میں کام نہیں کررہی اپنی آنیوالی فلم نیرجا کے ٹریلر لاو¿نچنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں عاشقی تھری نہیں کررہی بلکہ میں صرف اپنی بہن ریحا کی آنیوالی فلم میں کام کررہی ہں اس کے علاوہ ابھی کچھ فلموں کے اسکرپٹ پڑھ رہی ہوں اور ان میں کام کرنے یا نہ کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ شروع میں وہ فلم نیرجا کرنے کے حوالے سے خوفزدہ تھی تاہم بعد میں اس فلم میں اپنے کردار کو بخوبی نبھانے کے لئے میں نے کافی محنت کی )



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…