لاہور(نیوز ڈیسک ) فلم سٹار میرا کو انگلش سکھانے والے ٹیوٹرنے2 ماہ بعد مزید پڑھانے سے معذرت کرلی ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق فلم اسٹار میرا نے اپنی انگلش کو بہتر بنانے کے لیے 35 ہزار ماہوارپرایک ٹیوٹررکھا تھا تاہم ٹیوٹر نے میرا جب کو انگریزی سکھانا شروع کی تو انہوں نے اپنی گلابی انگریزی بولتے ہوئے ٹیچر کو دن میں تارے دکھا دیئے جس پرٹیوٹر نے 2 ماہ کے اندر ہی ہارمان لی اورمیرا کو مزید پڑھانے سے معذرت کرلی۔رپورٹ کے مطابق ٹیوٹر نے اس وجہ سے بھی میرا کو پڑھانے سے انکار کیا ہے کہ میرا کی زیادہ توجہ نہیں تھی اور زیادہ تر وقت وہ لاہورسے باہر وقت گزارتی تھیں اورجو کچھ بھی ان کو انگلش کے حوالے سے بتایا جاتا تھا وہ ہمیشہ اس کے برعکس جواب دیتی تھیں جس سے تنگ آکرٹیوٹر نے مزید آگے پڑھانے سے انکارکردیا ہے
میرا کی گلابی انگلش:ٹیوٹر نے2 ماہ بعد ہار مان لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































