بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا

datetime 9  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلےکے مطابق ہوگا۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں کے لیے 650 ارب اور پنشن کے لیے 505 ارب 80 کروڑ روپے مختص ہوں گے جب کہ صوبائی محصولات سے 1330 ارب روپےکی آمدن متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پنجاب فنانس کمیشن کے لیے800 ارب روپےمختص کرنےکی تجویز دی گئی ہے، اس کے علاوہ سماجی تحفظ کے لیے 25 ارب اور ستھرا پنجاب پروگرام کے لیے150 ارب مختص کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آپریشنل اخراجات کے لیے 580 ارب 20 کروڑ رکھنےکی سفارشات کی گئی ہیں جب کہ سرمایہ کاری کے دیگر پروگراموں کے لیے 221 ارب 90 کروڑ رکھنےکی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایاکہ بیرونی معاونت سے جاری منصوبوں کے لیے 54 ارب روپے رکھنےکی سفارشات ہیں، ترقیاتی و سرمایہ جاتی دیگر اخراجات کے لیے 570 ارب روپے مختص کرنےکی تجویز ہے جب کہ پنجاب کے مجموعی اخراجات 3569 ارب 60کروڑ روپےکرنےکی تجویز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…